یونیسف نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں پہلی یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کر دی
اسلام آباد۔ 20 نومبر2023: سماجی کارکن، مصنفہ اور موٹیویشنل اسپیکر، 16 سالہ تقویٰ احمد کو پاکستان میں یونیسف کی پہلی یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کیا گیا ہے۔ پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی تقویٰ قیامِ امن شمولیت، معذور افراد کے حقوق اور تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرتی ہیں۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ان کے تقررکا مقصد بچوں کو اپنے حقوق کے لیے آواز…