کویکس نے امریکہ کی طرف سے عطیہ کردہ فائزر کووڈ-19 ویکسین کی 10 ملین خوراکوں کا پہلا بیچ پاکستان کو فراہم کردیا ۔
اسلام آباد، 26 اگست 2021 – آج حکومت امریکہ کی جانب سے عطیہ کی گئی فائزر کووڈ-19 ویکسین کی تین ملین خوراکیں کویکس سہولت کے ذریعے نے پاکستان پہنچائی گئیں ۔ یہ 10,358,010 امریکی عطیہ کردہ خوراکوں کی پہلی کھیپ ہے جو کووڈ-19 کی ویکسین کی دنیا بھر میں تقسیم کے طریقہ کار کی مدد سے پاکستان کو فراہم کی گئی ہے ۔ گذشتہ چار ماہ کے دوران…